حیدرآباد۔ 28۔دسمبر (اعتماد نیوز)سٹی پولیس کمشنر انوراگ شرما نے آج کہا کہ سال نو کی آمد سے قبل حیدرآ باد کے کلبوں میں غیر
سماجی عناصر پر توجہ مرکوز کی گئی انہوں نے کہا کہ ڈرگس کے استعمال اور اسکی سربراہی کے خلاف اقدامات کئے جار ہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہر میں جراہم کی سطح میں کمی واقع ہوئی ہے۔